Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شہید میجر محمد اویس کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کر دی گئی
    اہم خبریں

    شہید میجر محمد اویس کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کر دی گئی

    دسمبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں جانی خیل میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ پانے والے میجر محمد اویس  کی نمازہ جنازہ میران شاہ میں ادا کر دی گئی۔ بعد ازاں ان کا  جسد خاکی آبائی علاقے روانہ کردیا گیا۔  واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 13 خوارج ہلاک کردیئے تھے۔ میجراویس اس آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔

    دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے مشن میں وطن پر جان قربان کرنے والے میجر محمد اویس شہید کی نماز جنازہ میران شاہ میں ادا کی گئ۔ ان کی نماز جنازہ میں  سینئیرفوجی افسران، جوانوں اور عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کیں۔ نارروال سے تعلق رکھنے والے 33 سال کے شہید کا جسد خاکی آبائی علاقے روانہ کردی گئی جہاں انہیں  مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ میجراویس گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔

    قومی قیادت نے شہدا کی لازوال قربانیوں اور سیکیورٹی فورسز کی کامیابیوں کو خراج تحسین کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے الگ الگ بیانات میں میجر اویس شہیدکو خراج عقیدت پیش کیا۔ ۔شہیدکیلئےبلندی درجات، اہلخانہ کیلئےصبر جمیل کی دعا، کہا پوری قوم میجر محمد اویس شہید کو سلام پیش کرتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم کی صورتحال پر جرگہ آج دوبارہ بیٹھے گا، فیصلے کا امکان
    Next Article نومبر 2024 میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.