Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    • شاھراہ امن۔  خیبر پختونخواہ میں دھشت گردی میں اضافہ اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال کے بارے معروف تجزیہ نگار حسین شہھید ۔فدا عدیل اور سابق ائ جی لیاقت کا اظہار خیال۔۔۔
    • شینومینوشو میں پرفارم کرنا  باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔
    • گل سانگہ کا نیا رومانوی نغمہ اور ٹپے( یار کہ ھر سومرہ زان بدل کڑی) سوپر ڈوپر متحدہ عرب امارات میں دھوم مچادی۔۔۔۔
    • خیبرٹی وی میری شناخت اور مقبولیت کا بنیادی ذریعہ ھے۔۔۔ ھدایت اللہ گل۔
    • خیبرپختونخواہ کی زرخیز مٹی نے ھردور میں فن وثقافت کے انمول گوھر نایاب پیدا کئے ۔۔ سجاد اورکزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی طلبا کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی،وزیراعظم شہبازشریف کا اعلان
    فیچرڈ

    پاکستانی طلبا کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی،وزیراعظم شہبازشریف کا اعلان

    جنوری 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The government of Pakistan will bear the entire cost of modern agricultural training of Pakistani students in China, announced Prime Minister Shehbaz Sharif
    دورہ چین کے دوران چینی قیادت سے زرعی شعبے میں پاکستانی طلبا کی جدید تربیت کی درخواست کی تھی، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چین میں جدید زراعت کی تربیت کے حصول کیلئے جانے والے پاکستانی طلبا و طالبات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا ،جس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، رانا تنویر حسین، احد خان چیمہ، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

    دوران اجلاس وزیر اعظم نے زرعی شعبے کی تربیت کے لئے بھیجے جانے والے طلباء کے انتخاب میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت کی، پورٹل سے درخواستوں کی سکروٹنی کے دوران سلیکشن سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی بنانے کی بھی حکم دے دیا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس کی زرعی شعبے میں ترقی بے مثال ہے، دورہ چین کے دوران چینی قیادت سے زرعی شعبے میں پاکستانی طلبا کی جدید تربیت کی درخواست کی تھی، پاکستانی طلبہ کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی ۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ زرعی شعبے کی جدید تربیت کیلئے چین جانے والے طلباء و طالبات میں 10 فیصد خصوصی کوٹہ بلوچستان کے طلباء کیلئے مختص کیا گیا، چینی قیادت اور چینی یونیورسٹیوں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے پاکستانی طلباء کو چین میں زراعت کی جدید تربیت کا موقع دیا ۔

    اجلاس میں وزیر اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ زرعی شعبے سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات نے شفاف طریقے سے پورٹل کے ذریعے درخواستیں جمع کروائیں، 1287 درخواستوں میں سے 711 طلباء و طالبات تربیت کے طے کردہ معیار پر پورے اترے، ان طلباء و طالبات میں بلوچستان اور گلگت بلتستان کے امیدوار بھی شامل ہیں ۔

    دوران اجلاس کہا گیا کہ ان طلباء و طالبات کو دو بیچز میں چین بھیجا جائے گا، پہلی کھیپ میں 300 طلبہ آبپاشی میں بہتری، مویشیوں میں بیماریوں کی تشخیص و نگرانی، مویشیوں کی افزائش نسل و جدید جینیات اور جدید بیجوں کی تیاری و انکی پراسیسنگ کے شعبوں میں تربیت کیلئے بھیجا جائے گا، طلباء و طالبات کی پہلی کھیپ مارچ 2025 میں چین روانہ ہوگی ۔

    اجلاس کو مزید آگاہ کیا گیا کہ 400 طلباء کی دوسری کھیپ رواں برس کے وسط میں چین بھیجی جائے گی جو زراعت میں جدید مشینری کے استعمال، فصلوں کی تیزی سے افزائش، زراعت میں جدید ٹیکنالوجی بشمول مصنوعی ذہانت کا استعمال اور پھلوں و سبزیوں کی پراسیسنگ کے شعبوں میں تربیت دی جائے گی ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کی جامعات کے چانسلر بن گئے
    Next Article افغانستان سے غیر ملکی اسلحہ سمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025

    ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کے تمام 6 نشستوں پر کامیاب

    نومبر 24, 2025

    پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ ناکام، بمبار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025

    خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔

    نومبر 24, 2025

    ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین

    نومبر 24, 2025

    شاھراہ امن۔  خیبر پختونخواہ میں دھشت گردی میں اضافہ اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال کے بارے معروف تجزیہ نگار حسین شہھید ۔فدا عدیل اور سابق ائ جی لیاقت کا اظہار خیال۔۔۔

    نومبر 24, 2025

    شینومینوشو میں پرفارم کرنا  باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔

    نومبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.