کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز دیکھنے میں آیا۔
100 انڈیکس میں 616 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 767 پر پہنچ گیا۔
بعد ازاں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار رہی.
100 انڈیکس میں 1091 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 242 پر پہنچ گیا۔

