Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال
    • پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 2سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
    • افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار
    • گورنر راج کے بعد جنوبی خیبرپختونخوا: سڑکوں، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بحالی کے لیے عوام پرامید
    • پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان
    • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ 20 دسمبر کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
    • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال
    باہمی تعاون اکتوبر 21, 2026

    چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت: چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر فوشان سے تعلق رکھنے والے معروف کاروباری اداروں کے 6 رکنی وفد نے گلگت بلتستان کا دورہ شروع کر دیا ہے۔

    وفد میں ٹیکسٹائل پرنٹنگ و ڈائینگ، ٹیکسٹائل فائبر اور بائیو ٹیکنالوجی کے شعبوں سے وابستہ کاروباری نمائندے شامل ہیں۔

    دورے کے دوران چینی وفد نے گلگت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور گلگت ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔

    ملاقاتوں میں دوطرفہ تجارتی روابط کے فروغ، سرمایہ کاری، خام مال کی فراہمی، مقامی سطح پر مصنوعات کی تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    علاوہ ازیں سرحد پار گوداموں کے قیام اور برآمدات میں تعاون کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    بائیو ٹیکنالوجی برآمدات پاک چین تجارت ٹیکسٹائل انڈسٹری چینی سرمایہ کاری چینی کاروباری وفد فوشان چین گلگت بلتستان گلگت چیمبر آف کامرس گلگت ویمن چیمبر آف کامرس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 2سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 2سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 2سال میں 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

    اکتوبر 21, 2026

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026

    گورنر راج کے بعد جنوبی خیبرپختونخوا: سڑکوں، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بحالی کے لیے عوام پرامید

    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.