Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار
    • کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
    • تھانہ رحمان بابا پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، اشتہاری سمیت متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
    • حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
    • جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 حملہ آور ہلاک
    • کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جعفر ایکسپریس حملہ، دہشتگردوں کےخلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن کی ویڈیو سامنے آگئی
    اہم خبریں

    جعفر ایکسپریس حملہ، دہشتگردوں کےخلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن کی ویڈیو سامنے آگئی

    مارچ 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Jaffar Express attack: Video of security forces' operation against terrorists emerges
    جانوں کی حفاطت کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن میں مہارت اور احتیاط کا مظاہرہ کیاگیا، ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter Email

     جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کی ویڈیو سامنے آگئی، سیکیورٹی فورسزکا دہشتگردوں کے  خلاف آپریشن کامیاب رہا اور مسافروں کوبحفاظت بازیاب کرلیاگیا۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ دہشت گرد حملے میں ملوث 33 دہشتگردوں کوجہنم واصل کردیا گیا، جانوں کی حفاطت کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن میں مہارت اور احتیاط کا مظاہرہ کیاگیا اور دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی شامل تھے  ۔

    سانحہ جعفر ایکسپرس سے متعلق  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دہشت گردوں نے معصوم بچوں اورخواتین کوبطورانسانی ڈھال استعمال کیا ۔

    سکیورٹی فورسز کی کلیئرنس آپریشن کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ دہشتگردوں نے یرغمال مسافروں کوٹولیوں میں تقسیم کررکھا تھا ۔

     بازیاب مسافروں کو پاک فوج کے جوانوں نے بحفاظت محفوظ مقام پرمنتقل کیا، پاک فوج کےجوانوں نے مہارت سے ایک بھی خودکش بمبار کو پھٹنے کا موقع نہیں دیا اور پاک فوج نے ایک بارپھرثابت کیا وہ کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعفر ایکسپریس پر حملے میں ٹرین ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے
    Next Article بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ایک جیسی زبان بولتے رہے۔ خواجہ آصف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 26, 2026

    پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار

    جولائی 26, 2026

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 26, 2026

    پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار

    جولائی 26, 2026

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

    جولائی 26, 2026

    تھانہ رحمان بابا پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، اشتہاری سمیت متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

    جولائی 26, 2026

    حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.