Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ: مسلح نقاب پوشوں کی خواجہ سراء پر فائرنگ، ایک جاں بحق
    اہم خبریں

    نوشہرہ: مسلح نقاب پوشوں کی خواجہ سراء پر فائرنگ، ایک جاں بحق

    اپریل 2, 2025Updated:اپریل 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    "Motorcycle Attack on Transgender in Nowshera"
    "Protest in Nowshera after Transgender's Killing"
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ: نظام پور خیرآباد مین روڈ پر کاہی کے مقام پر مسلح نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں نے خواجہ سراء کی کوچ پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک خواجہ سراء، شگفتہ، موقع پر ہی جابحق ہوگئی ۔

    پولیس کے مطابق، مسلح ملزمان مقامی لوگوں کے جمع ہونے پر فرار ہوگئے۔ نوشہرہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

    مقتولہ شگفتہ کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

    واقعہ کے بعد خواجہ سراء کمیونٹی نے احتجاج کیا اور خیرآباد نظام پور روڈ کو بلاک کر دیا۔ احتجاج کے دوران پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور امن و امان کی صورتحال کو قابو کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کی ترقی کیلیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article پاکستان کی ڈرون صلاحیت: جدید ٹیکنالوجی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں برتری
    Tahseen Ullah Tasir

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.