Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،2 گرفتار
    اہم خبریں مئی 3, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،2 گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 5 terrorists killed, 2 arrested during 3 operations by security forces
    کارروائیاں خفیہ اطلاع پر باجوڑ، شمالی وزیرستان اور مہمند میں کی گئیں،آئی ایس نپی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 اپریل اور یکم مئی کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 گرفتار کئے گئے ۔

    ؤآئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی باجوڑ ضلع میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔

    ترجمان پاک فوج نے کہا کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں میں انتہائی مطلوب دہشتگرد فرید اللہ بھی شامل ہے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دوسرا آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں کیا گیا،اس آپریشن میں  فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک کئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تیسری کارروائی مہمند ضلع میں کی گئی،  سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کامیاب چھاپہ مارا اور 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، جن میں ایک  انتہائی مطلوب دہشتگرد لال امیر عرف ابراہیم شامل بھی شامل  ہے ۔

    ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ان کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، مارے گئے اور گرفتار دہشتگرد مختلف دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھے ۔

    بیان میں کہا گیا کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ باقی ماندہ دہشتگردوں کو بھی ختم کیا جا سکے، پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور ملک کو اس ناسور سے مکمل نجات دلانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج اور مقامی آبادی کی طرف سے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد
    Next Article پاکستان کا 450 کلو میٹر کی رینج کے حامل ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.