Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی وزراء کی معرکۂ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کے گھر آمد
    • قدرتی وسائل یا معاشرتی وبال؟ خیبر پختونخوا کی تلخ حقیقت، تحریر: قریش خٹک
    • عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں
    • ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    • سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
    • اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 3304 پوائنٹس گر گیا
    • کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان نے ڈی مارش کو پراپیگنڈا قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی
    اہم خبریں

    آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی

    مئی 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The success of Operation Bunyan Marsus, a record rise of 10,000 points in the stock exchange
    100 انڈیکس 9475 پوائنٹس کے اضافے سے 116650پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت کے خلاف آپریشن بُنیان مرصوص کی شاندار کامیابی کے بعد  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز کاروبار کا آغاز ہوا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے ۔

    کراچی:  تفصیلات کے مطابق 10ہزار 100 پوائنٹس کے ریکارڈ تیزی کے ساتھ 100 انڈیکس بڑھ 1لاکھ 17ہزار 275 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ،کاروبار کے آغاز کے ابتدائی 2منٹ میں ریکارڈ نوعیت کی تیزی پر کاروباری سرگرمیوں کو ایک گھنٹے کے لیے معطل کر دیا گیا ۔

    پی ایس ایکس ریگولیشن کے مطابق کے ایس ای 30انڈیکس 5فیصد سے زائد بڑھنے پر کاروبار معطل کیا گیا، 9 بجکر 37منٹ پر کاروبار کی معطلی کے بعد 10 بجکر 42منٹ پر کاروباری سرگرمیاں بحال ہوئیں ۔

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک گھنٹے کی معطلی کے بعد کاروبار کا آغاز ہوا جس کے بعد بھی تیزی برقرار رہی، 100 انڈیکس 9475 پوائنٹس کے اضافے سے 116650پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔

    مارکیٹ کے 100 انڈریکس میں بتدریج اضافہ ہوتا گیا جس کے بعد 10ہزار سے زائد پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کی تاریخی کامیابی، عالمی سطح پر اعتراف
    Next Article پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قدرتی وسائل یا معاشرتی وبال؟ خیبر پختونخوا کی تلخ حقیقت، تحریر: قریش خٹک

    اپریل 30, 2026

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی وزراء کی معرکۂ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کے گھر آمد

    اپریل 30, 2026

    قدرتی وسائل یا معاشرتی وبال؟ خیبر پختونخوا کی تلخ حقیقت، تحریر: قریش خٹک

    اپریل 30, 2026

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.