Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ
    • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • خیبر میں پاک فوج کے حق میں اظہار یکجہتی ریلی، عوام نے دکھایا جوش و جذبہ
    • ایران کا یورینیم افزودگی 3.6 فیصد تک محدود کرنے اور سات سالہ معطلی کی پیشکش
    • آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل، قومی دفاع کے عزم کا اعادہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی، ایک ہفتے میں 18 حملے، 28 پولیس اور سیکیورٹی اہلکار شہید
    • مولانا محمد طیب قریشی کی دعائیں: لبیک یارمضان خیبر ٹیلی ویژن کی دینی کاوش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    اہم خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

    مئی 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan, Saudi Arabia reaffirm commitment to further strengthen brotherly relations
    ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا، دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر کارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاکستان اور سعودی عرب نے دوطرفہ موجودہ بردرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے 

    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ۔

    دفتر خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے تمام شعبوں میں پہلے سے موجود برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی
    Next Article پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ

    فروری 27, 2026

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    فروری 27, 2026

    آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ

    فروری 27, 2026

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    فروری 27, 2026

    آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

    فروری 27, 2026

    خیبر میں پاک فوج کے حق میں اظہار یکجہتی ریلی، عوام نے دکھایا جوش و جذبہ

    فروری 27, 2026

    ایران کا یورینیم افزودگی 3.6 فیصد تک محدود کرنے اور سات سالہ معطلی کی پیشکش

    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.