Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    • آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی
    • پاک فوج کی تاریخی کامیابی، عالمی سطح پر اعتراف
    • بھارت سے اب بات ہوگی تو کشمیر، پانی اور دہشتگردی پر ہوگی، خواجہ آصف
    • بھارت کی 13لاکھ فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتی، آرمی چیف
    • پشاور: رنگ روڈ مال منڈی کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی
    • امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ہم نے عوام سے کیا اپنا وعدہ پورا کردیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    اہم خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    DGMOs of Pakistan and India communicate on hotline, agree to maintain ceasefire
    دونوں افواج کے درمیان کوئی فائرنگ نہیں ہوگی، شہری آبادیوں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا، ڈی جی ایم اوز میں اتفاق
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز  کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے، ڈی جی ایم ایوز کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوا ہے ۔

    دوسری جانب بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز نے پاک ۔بھارت جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔

    بھارتی میڈیانے یہ بھی رپورٹ کیا ہے کہ دونوں افواج کے درمیان کوئی فائرنگ نہیں ہوگی، شہری آبادیوں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا، پاکستان اور بھارتی افواج کی جانب سے ڈرونز کے ذریعے کوئی دراندازی نہیں کی جائے گی ۔

    پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 روز قبل ہونے والی جنگ بندی کے بعد ڈی جی ایم اوز کا یہ پہلا رابطہ تھا ۔

    واضح رہے کہ 10 مئی کو پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے بھارت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ (آہنی دیوار) شروع کر دیا تھا اور بھارت میں ادھم پور، پٹھان کوٹ، آدم پور ایئربیسز اور کئی ایئرفیلڈز سمیت براہموس سٹوریج سائٹ اور ایس 400 میزائل دفاعی نظام کے علاوہ متعدد اہداف کو تباہ کردیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

    مئی 12, 2025

    آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی

    مئی 12, 2025

    پاک فوج کی تاریخی کامیابی، عالمی سطح پر اعتراف

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کا برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

    مئی 12, 2025

    آپریشن بُنیان مرصوص کی کامیابی، سٹاک ایکسچینج میں 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ تیزی

    مئی 12, 2025

    پاک فوج کی تاریخی کامیابی، عالمی سطح پر اعتراف

    مئی 12, 2025

    بھارت سے اب بات ہوگی تو کشمیر، پانی اور دہشتگردی پر ہوگی، خواجہ آصف

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.