Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی
    • جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی
    • اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی
    • جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی
    • وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات
    • سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج
    • دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    • میرعلی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ میں 90 سالہ بزرگ کی شادی، بیٹوں نے دلہن لا کر والد کی خواہش پوری کر دی
    اہم خبریں

    شانگلہ میں 90 سالہ بزرگ کی شادی، بیٹوں نے دلہن لا کر والد کی خواہش پوری کر دی

    مئی 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shangla: 90-year-old man gets married, sons fulfill father's wish by bringing bride
    مولانا سیف اللہ کی شادی کا بندوبست ان کے بیٹوں نے خود کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    شانگلہ کے علاقے بشام میں بیٹوں نے اپنے 90 سالہ بزرگ والد کی خواہش پوری کردی،بیٹوں نے بزرگ والد کیلئے دلہن لا کر مثال قائم کردی ۔

    خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام شنگ میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں چار بیٹوں نے اپنے 90 سالہ والد مولانا سیف اللہ کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے ان کی شادی کروا دی ۔

    مولانا سیف اللہ کی شادی کا بندوبست ان کے بیٹوں نے خود کیا، اور دلہن کی تلاش کے بعد ان کا نکاح ایک تولہ سونے کے حق مہر پر پڑھایا گیا، شادی کی تقریب میں نواسوں، پوتوں، پوتیوں اور اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی ۔

    یہ واقعہ ہمارے معاشرتی رویوں اور روایتی سوچ کے برعکس ایک مثبت مثال قائم کرتا ہے، جہاں عمر کی قید کے بغیر خوشی اور جذبات کی قدر کی گئی، بیٹوں کا یہ قدم والد کی عزت، محبت اور خواہشات کو اہمیت دینے کی روشن مثال ہے ، علاقے کے عمائدین اور لوگوں نے چاروں بیٹوں کے اقدام کی ستائش کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں 700 ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Next Article انکار مسترد، بانی پی ٹی آئی کا فوٹو گرامیٹک اور پولی گرافک ٹیسٹ لازمی کرانے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہراکر سیریز 1-1 سے برابر کردی

    اکتوبر 23, 2025

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.