Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک
    • باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی
    • ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان
    • نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان
    • مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو
    • سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل
    • ایشیاکپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
    • لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور ترکیہ کی غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ترکیہ کی غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت

    اگست 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan and Turkey strongly condemn Israeli plan to occupy Gaza
    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان دو طرفہ تعاون اور علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماوں نے غزہ پر اسرائیل کے مکمل فوجی قبضے کے منصوبے کی شدید مذمت کی ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماوں نے غزہ پر اسرائیل کے مکمل فوجی قبضے کے منصوبے کی شدید مذمت کی ۔

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیل کے مکمل فوجی قبضے کے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ۔

    انہوں نے فوری اور بلا تعطل انسانی امداد کی فراہمی، اور اسرائیلی کارروائیوں میں جاری استثنا کے خاتمے پر زور دیا، غزہ کی حالیہ صورتحال پر بھی پاکستان اور ترکیہ مسلسل رابطے میں ہیں اور انسانی بحران کے حل کے لیے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔

    دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی اور ترک وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستونگ:کوئٹہ سے پشاور جانے والی ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 4 مسافر زخمی
    Next Article یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل

    ستمبر 28, 2025

    لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 27, 2025

    جنگ جیتنے کے باوجود بھارت سے تنازعات کا پُرامن حل چاہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک

    ستمبر 28, 2025

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان

    ستمبر 28, 2025

    نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان

    ستمبر 28, 2025

    مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو

    ستمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.