Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا رائیونڈ مرکز لاہور کا دورہ، تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات
    • گلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
    • اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    • خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے نئی تفصیلات جاری کردیں
    • خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، 9 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
    • بھارت سے تعلقات میں کلیئر ہیں، برابری پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی
    • غزہ کیلئے پاکستان کی 100 ٹن امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
    • بنوں جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر داخلہ محسن نقوی کا رائیونڈ مرکز لاہور کا دورہ، تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات
    اہم خبریں

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا رائیونڈ مرکز لاہور کا دورہ، تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات

    اگست 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Interior Minister Mohsin Naqvi visits Raiwind Center, Lahore, meets Tablighi Jamaat leaders
    بیرون ممالک سے آنے والے وفود کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے اور جہاں بھی ویزے کا مسئلہ درپیش آیا، اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جائے گا،وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تبلیغی مرکز رائیونڈ لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تبلیغی جماعت کے اکابرین مولانا محمد احمد بٹلر، مولانا عبید اللہ خورشید، ڈاکٹر سلیم اور دیگر شخصیات سے ملاقات کی ،محسن نقوی نے اس موقع پر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اجتماع کے منتظمین کو نیک کام جاری رکھنے کا اجر دے ۔

    لاہور: ملاقات میں تبلیغی جماعت کے اکابرین نے وزیر داخلہ کو نومبر میں ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کے انتظامات سے آگاہ کیا ۔

    محسن نقوی نے تبلیغی جماعت کی دین اسلام کیلئے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بیرون ممالک سے آنے والے وفود کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے اور جہاں بھی ویزے کا مسئلہ درپیش آیا، اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جائے گا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ یہ مہمان ہمارے لئے معزز ہیں اور ان کیلئے ہر سطح پر آسانیاں پیدا کی جائیں گی، وہ ہر سال باقاعدگی سے تبلیغی اجتماع میں شرکت کرتے ہیں اور انشا اللہ رواں برس بھی آئیں گے ۔

    محسن نقوی نے اس موقع پر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اجتماع کے منتظمین کو نیک کام جاری رکھنے کا اجر دے ۔

    اس موقع پر مولانا محمد احمد بٹلر نے کہا کہ سب نے اللہ تعالیٰ کی جانب لوٹ جانا ہے اور ہمیں دین اسلام اور انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنانا چاہیے، اللہ پاک کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے میں ہی بھلائی اور کامیابی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025

    اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    اگست 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے نئی تفصیلات جاری کردیں

    اگست 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا رائیونڈ مرکز لاہور کا دورہ، تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات

    اگست 24, 2025

    گلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025

    اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    اگست 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے نئی تفصیلات جاری کردیں

    اگست 24, 2025

    خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، 9 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.