Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر داخلہ محسن نقوی کا رائیونڈ مرکز لاہور کا دورہ، تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات
    اہم خبریں اگست 24, 2025

    وزیر داخلہ محسن نقوی کا رائیونڈ مرکز لاہور کا دورہ، تبلیغی جماعت کے اکابرین سے ملاقات

    Facebook Twitter Email
    Interior Minister Mohsin Naqvi visits Raiwind Center, Lahore, meets Tablighi Jamaat leaders
    بیرون ممالک سے آنے والے وفود کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے اور جہاں بھی ویزے کا مسئلہ درپیش آیا، اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جائے گا،وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تبلیغی مرکز رائیونڈ لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تبلیغی جماعت کے اکابرین مولانا محمد احمد بٹلر، مولانا عبید اللہ خورشید، ڈاکٹر سلیم اور دیگر شخصیات سے ملاقات کی ،محسن نقوی نے اس موقع پر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اجتماع کے منتظمین کو نیک کام جاری رکھنے کا اجر دے ۔

    لاہور: ملاقات میں تبلیغی جماعت کے اکابرین نے وزیر داخلہ کو نومبر میں ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کے انتظامات سے آگاہ کیا ۔

    محسن نقوی نے تبلیغی جماعت کی دین اسلام کیلئے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بیرون ممالک سے آنے والے وفود کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے اور جہاں بھی ویزے کا مسئلہ درپیش آیا، اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جائے گا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ یہ مہمان ہمارے لئے معزز ہیں اور ان کیلئے ہر سطح پر آسانیاں پیدا کی جائیں گی، وہ ہر سال باقاعدگی سے تبلیغی اجتماع میں شرکت کرتے ہیں اور انشا اللہ رواں برس بھی آئیں گے ۔

    محسن نقوی نے اس موقع پر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اجتماع کے منتظمین کو نیک کام جاری رکھنے کا اجر دے ۔

    اس موقع پر مولانا محمد احمد بٹلر نے کہا کہ سب نے اللہ تعالیٰ کی جانب لوٹ جانا ہے اور ہمیں دین اسلام اور انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنانا چاہیے، اللہ پاک کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے میں ہی بھلائی اور کامیابی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
    Next Article چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھنا پورے پاکستانی قوم کا متفقہ موقف ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.