Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس میں عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
    اہم خبریں

    رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس میں عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    اگست 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rana Sanaullah's house attack case: 59 PTI suspects including Omar Ayub sentenced to 10 years in prison
    59 ملزمان کو 10،10 سال جبکہ 16 ملزمان کو 3،3 سال قید کی سزا سنادی گئی، فواد چودھری اور زین قریشی بری کردیئے گئے، اے ٹی سی
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو لیگی رہنما رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنادیا، عدالت نے عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال جبکہ 16 ملزمان کو 3،3 قید کی سزا سنادی ۔

    9 مئی کو فیصل آباد میں سابق وزیر داخلہ او مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی ۔

    اے ٹی سی فیصل آباد نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بری کردیا ۔

    عدالت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز کے علاوہ سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی ۔

    انسداد دہشت گردی عدالت نے مجموعی طور پر 59 پی ٹی آئی رہنماؤں وکارکنانوں کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی ، عدالت نے فواد چودھری اور زین قریشی کو بری کر دیا، 17 قائدین سمیت 59 ملزمان کو دس دس قید کا حکم سنایا گیا، جبکہ 16 ملزمان کو تین تین سال قید کی سزا سنائی گئی ۔

    خیال رہے کہ 9 مئی 2023 کو  مقدمہ رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے اور توڑ پھوڑ کا سمن آباد تھانے میں درج ہوا تھا جس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت 109 افراد کو نامزد کیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبالائی خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
    Next Article بلوچستان میں جھڑپوں کے بعد افغان شہریوں کی لاشوں کی واپسی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.