Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا
    • پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی
    • نيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • تہران: پاکستان کا افغانستان سے اپنی سرزمین پڑوسی ممالک کے خلاف استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
    • بھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والا مسافر آف لوڈ
    • خیبرپختونخوا اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان تحریک انصاف بغیر سربراہ کے بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ
    اہم خبریں

    پاکستان تحریک انصاف بغیر سربراہ کے بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

    اگست 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Tehreek-e-Insaf registered as a party without a leader with the Election Commission
    عوامی ورکرز پارٹی، پاک سرزمین اور پاکستان عوامی راج بھی بغیر سربراہ کے لسٹ میں شامل ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی،فہرست میں 4 سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ بطور پارٹی فہرست میں شامل ہیں ۔

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی، سنی اتحاد کونسل کے قائم مقام چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا مقرر ہوگئے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی مقرر کیے گئے ۔

    نعیم حسین چٹھہ پاکستان مسلم لیگ کونسل کے صدر مقرر ہیں، پاکستان تحریک انصاف بغیر سربراہ کے بطور جماعت لسٹ میں شامل ہے ۔

    عوامی ورکرز پارٹی، پاک سرزمین پارٹی اور پاکستان عوامی راج بھی بغیر سربراہ کے لسٹ میں شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleترک صدر طیب اردووان کا وزیر اعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش
    Next Article حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 819 افراد جاں بحق، 1111 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 15, 2025

    پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی

    دسمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 15, 2025

    پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی

    دسمبر 14, 2025

    نيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.