Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی
    • کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید، چوکیدار زخمی
    • ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی بہتری، بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
    • وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت
    • بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
    • لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق
    • خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ
    • کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی ،33 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا
    شوبز

    ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا

    ستمبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) معروف اداکار اور گلوکار ازان سمیع خان نے کہا ہے کہ ان کے والد عدنان سمیع کا بھارتی شہریت لینے کا فیصلہ ذاتی تھا، لیکن وہ اس فیصلے کو درست نہیں سمجھتے۔ ایک فلمی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں ازان سمیع خان نے بتایا کہ اکثر لوگ انہیں اکساتے ہیں کہ وہ اپنے والد کے خلاف بیان دیں، مگر وہ ایسا کبھی نہیں کریں گے کیونکہ عدنان سمیع ان کے والد ہیں اور والدین کے رشتے کی اپنی ایک سچائی ہوتی ہے۔

    ازان سمیع خان نے کہا کہ ان کا اپنے والد سے ہمیشہ رابطہ رہا ہے اور یہ تعلق آئندہ بھی قائم رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر شخص کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق گزارے۔ اختلافات اپنی جگہ ہوتے ہیں لیکن خون کے رشتے کبھی نہیں ٹوٹتے اور یہ رشتے انسان کی اصل پہچان ہوتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”
    Next Article پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی
    Web Desk

    Related Posts

    خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ

    ستمبر 3, 2025

    خیبر ٹی وی پشاور کا تفریحی و نصیحت آموز ڈرامہ ’’گارڈ روم‘‘ ناظرین کی توجہ کا مرکز

    ستمبر 2, 2025

    سینئر اداکار اور کامیڈین انور علی انتقال کر گئے

    ستمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی

    ستمبر 3, 2025

    کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید، چوکیدار زخمی

    ستمبر 3, 2025

    ون ڈے اور ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، شاہین شاہ کی بہتری، بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

    ستمبر 3, 2025

    وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہسپتال متعارف کرانے کی ہدایت

    ستمبر 3, 2025

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.