Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اقوامِ متحدہ:جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
    • پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
    • صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
    • ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا
    • سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی
    • پاکستان کو واڈا کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا
    • افغان حکومت کا بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا
    فیچرڈ

    ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا

    ستمبر 12, 2025Updated:ستمبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's brilliant start in Asia Cup, national team defeats Oman by 93 runs
    پاکستان کے 161 رنز ہدف کے تعاقب میں عمان کی پوری ٹیم 67 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان  کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں شاندار آغاز کردیا ،پاکستان کے 161 رنز ہدف کے تعاقب میں عمان کی پوری ٹیم 17ویں اوور میں صرف 67رنز پر آوٹ ہوگئی، شاندار 66 رنز سکور کرنے پر محمد حارث میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے عمان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

    قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے،محمد حارث نے 66 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    صاحبزادہ فرحان نے 29 رنز بنائے جبکہ فخر زمان نے 23 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ رہے،صائم ایوب اور کپتان سلمان علی آغا صفر پر آؤٹ ہوئے، محمد نواز نے 19 اور حسن نواز نے 9 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    عمان کی جانب سے عامر کلیم اور شاہ فیصل نے 3،3 جبکہ محمد ندیم نے ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں عمان کی پوری ٹیم 17 ویں اوور میں صرف 67 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، پاکستان کی جانب سے صائم ایوب، سفیان مقیم ، فہیم اشرف نے 2،2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی ، ابرار احمد اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    عمان کی جانب سے سب سے زیادہ حماد مرزا نے 27، عامر کلیم 13 اور شکیل احمد نے 10 رنز کی اننگز کھیلی ، باقی کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فِگر میں داخل نہ ہو سکا ۔

    پاکستان کے جارحانہ بیٹر محمد حارث کو شاندار 66 رنز سکور کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزا دیا گیا ۔

    ایونٹ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ اتوار کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی
    Next Article صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اقوامِ متحدہ:جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث

    ستمبر 12, 2025

    آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اقوامِ متحدہ:جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025

    پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

    ستمبر 12, 2025

    صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025

    ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا

    ستمبر 12, 2025

    سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.