Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    اہم خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Federal government announces new prices of petroleum products
    پٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی جبکہ ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر 2 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا، اعلامیہ جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا،وفاقی حکومت نے مسلسل تیسری بار پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ۔

    اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر آئندہ 15 روز کیلئے  برقرار رکھی گئی ہے ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کے نرخ میں فی لٹر 2 روپے 78 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔

    پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک ہوگا ۔

    واضح رہے کہ یکم ستمبر کو وزارت خزانہ نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کی کمی کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    Next Article دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.