پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر نیوز اسلام آباد سے مرکہ۔۔ ددے وخت خبرے۔۔ INSIGHT… جبکہ پشاور سے بارڈر لائن اور کراس ٹاک جیسے بامقصد اور توجہ طلب ٹاک شوز اپنے لاکھوں ناظرین تک باقاعدگی سے پہنچاکر انکو نہ صرف ملکی حالات حاضرہ بلکہ افغانستان فلسطین قطر ایران سعودی عرب کے ساتھ ساتھ امریکہ چین اور روس کے مابین جو معاملات چل رھے ہیں انکی مصدقہ تفصیلات بھی سامنے لائ جارھی ہیں پشاور سے جو دو ٹاک شوز کراس ٹاک جسکے میزبان محمد وسیم جبکہ رفعت اللہ اورکزئ بارڈر لائن کےمیزبان ہیں دونوں شوز توجہ طلب ہیں یہانپر اپکو بتاتے چلیں کہ بارڈر لائن میں افغانستان اور پاکستان کے مابین جو اختلافات ہیں انکی بنیادی وجوہات افغان تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کے توسط سے سامنے لایا جارھا ھے محمد وسیم کے کراس ٹاک میں حکومتی اور اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ کو مدعو کیا جاتا ھے جو اپنا موقف آذادی سے بیان کرتے ہیں ۔۔۔۔
خیبر پختونخواہ کے سیاسی داخلی اور عوامی مسائل اور حالات حاضرہ کا حقیقی ترجمان ( CROSS TALK )
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read