پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر پختونخواہ میں نجی تعلیمی ادارے کے بانی ممتاز تاریخ دان معلم سماجی راھنما اور محب الوطن پاکستانی پروفیسر محمد شفیع صابر مرحوم کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں 27 ستمبر بروز ھفتہ سہ پہر ساڑھے تین بجے پشاور صدر میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی صدارت عالمی شہرت یافتہ شاعر ادیب کالم نگار اینکر اور ڈرامہ رائٹر ناصر علی سید کریں گے جبکہ سماجی راھنما سید زبیر الہی بخاری مہمان خصوصی ھونگے اعزازی مہمانوں میں غیور سیٹھی
غلام بلال جاوید۔اور ایم سرفراز فرزند پروفیسر محمد شفیع صابر مرحوم شامل ھونگے۔۔۔۔