پشاور( شوبزڈیسک ) خیبر نیوز سے ھفتہ وار شو ( نوی کل ) نشر کیا جارھا ھے جسکے میزبان ممتاز صحافی آمین مشال ہیں ھر شو میں تعلیم یافتہ اور ڈگری ھولڈر اور زیر تعلیم طلبا وطالبات کو مدعو کیا جاتا ھے جنکو زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے متعلق سیر حاصل لیکچر دیا جاتا ھے میزبان آمین مشال شو میں شریک طلباوطالبات کے سوالات کے جوابات بھی بروقت دیتے ہیں نوی کل نوجوان کا اولین انتخاب بن چکا ھے۔۔۔
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جرنلزم انجینئرنگ میڈیکل۔ماص کمیونیکیشن۔پشتو آکیڈمی۔ اکنامکس۔۔ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی۔۔ ڈینٹسٹری کالج لا کالجز اور تمام نجی یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات کثیر تعداد میں نوی کل ۔۔میں شرکت کررھے ہیں۔۔
نوجوان نسل کی ھر شعبہ زندگی میں راھنمائ کا قابل توجہ شو( نوی کل) ۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read