Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک
    • باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی
    • ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان
    • نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان
    • مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو
    • سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل
    • ایشیاکپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
    • لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کیا اقدامات کیے؟ طلال چودھری کا سوال
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کیا اقدامات کیے؟ طلال چودھری کا سوال

    ستمبر 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    What steps did PTI take to eliminate terrorism in Khyber Pakhtunkhwa? Question from Talal Chaudhry
    اُن کی 13 سال سے حکومت ہے، جو ہمارے سپاہیوں اور بچوں کو شہید کررہے ہیں کیا اُن سے بات کریں؟ وزیر مملکت برائے داخلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے سوال کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کیا اقدامات کیے؟ وہاں اُن کی 13 سال سے حکومت ہے، جو ہمارے سپاہیوں اور بچوں کو شہید کررہے ہیں کیا اُن سے بات کریں؟ فوجی افسران ملک کو محفوظ رکھنے کیلئے شہید ہورہے ہیں ۔

    فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ تحریک انصاف کے دور میں دوست ممالک سے سفارتی تعلقات خراب ہوئے، سعودی عرب سے دفاعی معاہدے کے ثمرات جلد نظر آئیں گے، آج معیشت درست سمت پر گامزن ہے ۔

    طلال چودھری کا مزید کہنا تھا کہ ابہام پید اکرکے اپنی ذمہ داریوں سے نہ بھاگیں، افغانستان سے بات چیت کررہے ہیں لیکن مذاکرات کا نتیجہ کیا نکلا، گولی کی زبان سمجھنے والوں کو گولی کی ہی زبان سمجھائیں گے ۔

    طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سفارت کاری 75 سال کے عروج پر ہے، پاکستان کو سفارتی سطح پر عظیم کامیابیاں مل رہی ہیں ۔

    اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، چاہتے ہیں سرمایہ کاری کیلئے محفوظ پاکستان ہو،آج بیرون ممالک میں وزیراعظم کے لیے ریڈ کارپٹ بچھائے جارہے ہیں، ایک وقت تھا جب یہاں کے وزیراعظم کی کوئی کال نہیں سننتا تھا ۔

    وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، نواز شریف کے دور میں نیشنل ایکشن پلان بنا، دہشت گرد حملوں میں 80 فیصد افغانی شامل ہیں، 2018 میں دہشت گردی مکمل ختم ہو چکی تھی ۔

    طلال چودھری نے کہا کہ کیا سیاسی جماعتوں نے اپنے سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے نہیں ہونا؟ ہمارا ایک بھی جوان کیوں شہید ہو؟ کیا کسی کے پاس میجر عدنان شہید جیسے بیٹے ہیں، آج بھی ہمارے جوان دہشت گردوں کے ساتھ لڑرہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبشری فرخ کی حمدیہ و نعتیہ کتاب ( غبار کوئے اوبودم) کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا
    Next Article پشاور جلسے میں کارکنوں کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کیخلاف نعرے بازی، بوتلیں اچھال دیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل

    ستمبر 28, 2025

    ایشیاکپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری

    ستمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک

    ستمبر 28, 2025

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان

    ستمبر 28, 2025

    نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان

    ستمبر 28, 2025

    مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو

    ستمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.