پشاور( شوبز ڈیسک ) ٹیلیویژن کے سینئر فنکار مراد اعوان گزشتہ روز انتقال کرگئے مرحوم پشاور ٹی وی کے ھندکو اردو ڈراموں کے ابتدائ فنکاروں میں شمار کئے جاتے تھے لاتعداد ڈراموں میں سپورٹنگ اور میجر رول کرتے رھے انکے ایک بھائ ریاض اعوان کہنہ مشق آڈیو انجینئر تھے جنکا چند سال قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ھوا تھا مراد اعوان کچھ عرصہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے گذشتہ روز انکا جنازہ دارالعلوم بیرون آسیہ گیٹ پشاور سے اٹھایا گیا اور انکو انکے آبائ قبرستان میں سہردخاک کردیا گیا۔۔۔
پیر, ستمبر 29, 2025
بریکنگ نیوز
- ناصر علی سید کا شمار بشمول خیبرپختونخوا ملک بھر کے لکھاریوں اور شعرا میں کیا جاتا ھے
- خیبر نیوز کا طنزیہ اور تفریحی ( بل اڑخ) سیاسی اور عوامی حلقوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- سیاست کی بازی نہیں، سلامتی کی لڑائی ہے
- امریکی صدر نے اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے، وزیراعظم شہبازشریف
- سینئر فنکار مراد اعوان بھئ دارفانی سے کوچ کرگئ
- بھارتی ٹیم جیت کے باوجود ایشیا کپ کی ٹرافی سے محروم
- داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک
- باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی