Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر
    • خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد
    • پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات، ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری، اسماعیل بقائی
    • فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہے کہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    • وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صوبہ ژجیانگ قیادت سے اہم ملاقات، ایم او یو پر دستخط
    • پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات میں استحکام، معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز
    • منیر سرحدی کو دنیا سے رخصت ھوئے 46 سال بیت گئے
    • خیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو ہمیشہ گھر جیسا ماحول دیا، سینئر اداکار توحید اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان
    افغانستان

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025Updated:اکتوبر 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan announces 48-hour ceasefire at Afghan Taliban's request
    دونوں اطراف تعمیری بات چیت کے ذریعے اس پیچیدہ مگر قابل حل مسئلے کا مثبت حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کریں گے، وزارت خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان نے افغانستان کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ کرلیا، وزارت خارجہ کے مطابق آج شام 6 بجے سے جمعے کی شام 6 بجے تک جنگ بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    اسلام آباد: وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست کی گئی تھی، جس کے بعد آئندہ 48 گھنٹوں کیلئے جنگ بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    وزارت خارجہ نے بتایا کہ افغان طالبان کی درخواست پر آج (15 اکتوبر) شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی سیزفائرکا فیصلہ کیا  گیا، فیصلے کے فوری بعد سیز فائر کا  آغاز ہوگیا ہے ۔

    وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہےکہ دو طرفہ تعمیری بات چیت سے مسئلےکا مثبت حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے ۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے نمائندہ  خصوصی برائے افغانستان محمد صادق اور افغانستان کی جانب سے ممکنہ طور پر افغان وزیر خارجہ مذکرات کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کی سیاست اور وزرائے اعلیٰ کا جغرافیہ! آفریدی قوم اب تک محروم کیوں؟
    Next Article پاکستان کی افغان دارالحکومت کابل اور قندھار میں طالبان اور دیگر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026

    بنوں میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 4 زخمی

    مئی 23, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کرلی گئی

    مئی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران مکمل ہوگیا، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026

    پاکستان کی ثالثی میں جاری مذاکرات، ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینے پر کام جاری، اسماعیل بقائی

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہے کہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    مئی 23, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صوبہ ژجیانگ قیادت سے اہم ملاقات، ایم او یو پر دستخط

    مئی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.