پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر نیوز پشاور سے پاک افغان اور ضم اضلاع کے سیاسی اور قومی اھم ایشوز پہ مبنی ٹاک شو بارڈر فائل ھفتہ وار نشر کیا جاتا ھے اس ٹاک شو میں سیاسی دفاعی تجزیہ نگاروں کے علاوہ قبایلی عمائدین ارکان پارلیمنٹ مشران اور ممتاز سینئر صحافیوں کو بھی مدعو کرکے انکی رائے لی جاتی ھے بارڈر فائل پاک افغان تعلقات کی موجودہ صورتحال سے خیبر نیوز اپنے ناطرین کو آگاہ کررھا ھے بارڈر فائل میں افغان تجزیہ نگاروں اور صحافیوں سے بھی آن لائن بات چیت بھی کی جاتی ھے۔۔۔۔۔
ملکی وغیر ملکی حالات حاضرہ کا غیر جانبدار ٹاک شو بارڈر فائل۔ صرف خیبر نیوز پر رفعت اورکزئ کیساتھ۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read