پشاور( خیبر نیوز) پشاور سنٹر سے خیبر نیوز پہ نشر کیا جانیوالا ٹاک شو CROSS TALK.. سیاسی اور عوامی حلقوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ھے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار محمد وسیم مزکورہ شو کے میزبان ہیں ھر شو میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور حکومتی ارکان کو مدعو کیا جاتا ھے علاوہ ازیں ایک سینئر جرنلسٹ کو بھی اپنئ رائے دینے کا موقع دیا جاتا ھے کراس ٹاک صرف سیاسی حلقوں تک محدود نہیں یہی وجہ ھے کہ عوامی حلقوں میں بھی یہ ٹاک شو باقاعدگی سے دیکھا جاتا ھے کراس ٹاک میں شریک مہمانوں سے میزبان غیر جانبدارانہ سوالات پوچھنے کے بعد اپنی رائے کا اظہار بھی کرتا ھے۔۔۔
خیبر پختونخواہ میں سیاسی اتار چڑھاو اپوزیشن اور حکومت کے مابین رسہ کشی سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی CROSS TALK……
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
					 Previous Articleاسٹیج کی دنیا میں جو کچھ دیکھ رھا ھوں اللہ کی پناہ حج کرنے کے بعد ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ مزید کام کروں۔ نسیم وکی۔
				
		
					Next Article سابق اور موجودہ وزیرِاعلیٰ میں فرق؟
				
		
	 
		
