Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میرعلی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے
    خیبرپختونخوا اکتوبر 22, 2025

    میرعلی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے

    Facebook Twitter Email
    Unidentified suspects set fire to a vehicle after firing in Mir Ali, 6 people died from burns
    نامعلوم مسلح ملزموں نے گاڑی کو روک کر پہلے اس پر فائرنگ کی، بعدازاں گاڑی کو آگ لگا دی، میر علی پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں نے بھتہ نہ دینے پر گاڑی پر فائرنگ کے بعد اُسے آگ لگا دی ، واقعے میں 6 افراد جھلس کر دم توڑ گئے ۔

    سرکاری میڈیاکے مطابق دہشت پھیلانے کے لیے ظلم کی انتہا کرتے ہوئےگاڑی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی، جس کے نتیجے میں گاڑی کے اندر موجود 6 معصوم شہری جاں بحق ہو گئے ۔

    سرکاری میڈیا نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر خوارجیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

    دوسری جانب ترجمان میر علی پولیس فضل سبحان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ علاقہ ایپی کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح ملزموں نے گاڑی کو روک کر پہلے اس پر فائرنگ کی، بعدازاں گاڑی کو آگ لگا دی ۔

    فضل سبحان کے مطابق اس دوران گاڑی میں موجود 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جب کہ لاشوں کے جھلسنے کہ وجہ سے شناخت ممکن نہ ہو سکی ۔

    ترجمان نے مزید بتایا کہ لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت، عالمی برادری سے شرم الشیخ معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ
    Next Article دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.