Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،سیاسی قیادت کے پیغامات
    اہم خبریں

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،سیاسی قیادت کے پیغامات

    نومبر 9, 2025Updated:نومبر 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    148th birth anniversary of Poet of the East Allama Iqbal, messages from political leadership
    علامہ اقبال کا پیغام آج بھی رہنمائی کا سرچشمہ ہے، صدر مملکت اور وزیراعظم کا پیغام
    Share
    Facebook Twitter Email

    مفکر پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا 148واں یومِ پیدائش بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، ملک بھر میں عوام نے علامہ محمد اقبال کی خدمات اور شاعری کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

    شاعرِ مشرق کے یومِ ولادت پر  صدر مملکت آصف زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام نے اپنے پیغامات میں علامہ اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ۔

    صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ شاعرِ مشرق نے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کا شعور بیدار کیا، علامہ اقبال کا پیغام آج بھی رہنمائی کا سرچشمہ ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ علامہ اقبال نے علیحدہ وطن کا خواب روشن کیا، خود انحصاری، خودآگاہی اوراتحادعلامہ اقبال کی تعلیمات ہیں ۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ہے جب کہ گورنر، وزرائے اعلیٰ اور دیگر شخصیات نے بھی علامہ اقبال کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ۔

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں علامہ قبال کے یوم پیدائش پر منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں اقبال کے افکار پر چلتے ہوئے کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کےلیے جدوجہد جاری رکھنی ہے ۔

    خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں، محسنوں کو فراموش کرنے والی قومیں منزل کھو دیتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleترکی استنبول مذاکرات جاری رکھنے میں کردار ادا کرے گا، ترک صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو
    Next Article شہباز شریف کی 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.