پشاور( حسن علی شاہ سے ) عالمی شہرت یافتہ شاعر مصنف۔نقاد اینکر کالمسٹ اور ڈرامہ نگار ناصر علی سید کی منفرد تصنیف( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ کی پروقار تقریب 15 نومبر بروز ھفتہ سہ پہر 4 بجے حق بابا آڈیٹوریم عبادت ھسپتال نشتر آباد پشاور میں منعقد کی جائے گی تقریب کی صدارت ڈاکٹر نثار ترابی کرینگے جبکہ مہمانان خصوصی ناصر علی سید۔ مشتاق شباب اور نیئر سرحدی ھونگے آبگینوں میں ڈاکٹر اظہار اللہ اظہار۔خالد سہیل ملک۔۔انجینئر عتیق الرحمن۔اور ھارون عدیل قابل ذکر ہیں نظامت کے فرائض ڈاکٹر نور حکیم جیلانی انجام دیں گے اور مدارالحیام پروفیسر ڈاکٹر خالد مفتی ھونگے۔۔۔۔
ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

