پشاور( شوبزڈیسک) ماڈل ایکٹریس زالے سرحدی نے ایک فلمی جریدے سے بات چیت میں بتایا کہ ایوارڈ لینے کی خاطر اپنی خودداری اور عزت نفس کا سودا نہیں کرسکتی اپنی تعریفیں سننے اور ایوارڈ حاصل کرنے کا جو راستہ بعض لوگوں نے اختیار کررکھا ھے اسکی مزمت کرتی ھوں اصل ایوارڈ فنی صلاحیتوں کا ھونا لازمی ھے شوبز کے ناخدا موقع شناس ھوتے ہیں انکی چالوں کو خوب سمجھتی ھوں کبھی سفارش اور خوشامد کو مقبولیت کا ذریعہ نہیں بناونگی۔۔۔۔
ایوارڈ حاصل کرنے کیلئے مجھ سے جو ڈیمانڈ کی جاتی ھے پورا نہیں کرسکتی زالے سرحدی۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

