Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • 2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور
    • فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
    • قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 2025 افغانستان میں خواتین کے لیے تاریک اور دردناک سال ثابت
    افغانستان

    2025 افغانستان میں خواتین کے لیے تاریک اور دردناک سال ثابت

    جنوری 3, 2026Updated:جنوری 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    2025 proved to be a dark and painful year for women in Afghanistan.
    افغانستان میں ہر 10 میں سے 9 خواتین تعلیم، روزگار اور پیشہ ورانہ تربیت سے محروم ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    میڈیا رپورٹس کے مطابق تعلیم اور روزگار میں خواتین کی شمولیت پر عائد پابندیاں بدستور برقرار رہیں، جبکہ کابل سمیت مختلف شہروں میں خواتین کو سخت ڈریس کوڈ پر عمل کرنے پر مجبور کیا گیا۔

    رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ افغان جامعات سے خواتین اساتذہ اور ملازمین کی برطرفیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ ہرات یونیورسٹی سے 81 خواتین کو ملازمت سے نکال دیا گیا، جبکہ طالبان نے خواتین کو اقوامِ متحدہ کی ایجنسیوں میں کام کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

    افغان جریدے ہشتِ صبح کے مطابق 2025 افغان خواتین کے لیے بدترین سال ثابت ہوا۔ افغان خواتین کا کہنا ہے کہ سخت پابندیوں کے باعث سرکاری اور نجی ادارے انہیں ملازمت دینے سے گریز کر رہے ہیں۔

    اقوامِ متحدہ کے مطابق افغانستان میں ہر 10 میں سے 9 خواتین تعلیم، روزگار اور پیشہ ورانہ تربیت سے محروم ہیں۔ خواتین کی آواز کو دبانا اور پرامن احتجاج کو جرم قرار دینا طالبان حکومت کی مستقل پالیسی بن چکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل
    Next Article نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون آج نظر آئے گا
    عروج خان
    • Website

    Related Posts

    لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ

    جون 23, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    جون 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ امن کوششوں کا اعادہ

    جون 23, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر کی ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کیلئے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

    جون 23, 2026

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.