Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا
    • تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
    • پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی،شرجیل میمن
    • بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ، باپ بیٹے سمیت امن کمیٹی کے 4 کارکن جاں بحق
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر معاشی حملہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دیں
    • خیبرپختونخواہ کے سرکاری اداروں میں میرٹ ۔قابلیت اور قانون کی دھجیاں اڑادیں گئیں۔۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا

    جنوری 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorists blow up key communication bridge with explosives in North Waziristan
    نامعلوم افراد نے رات گئے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا، جس کے دھماکے سے پل منہدم ہوگیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریائے کرم پر قائم ایک اہم رابطہ پل کو بارود سے اڑا دیا گیا ہے، جس کے باعث پل مکمل طور پر تباہ ہوگیا ۔

    میران شاہ: نامعلوم دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے رات گئے پل کے نیچے بارودی مواد  نصب کیا تھا ۔

    زور دار دھماکے سے پل مکمل طور پر منہدم ہوگیا، جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کا میران شاہ اور دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔

    پل کی تباہی پر اہلیانِ علاقہ نے اس گھناؤنے اور بزدلانہ فعل کی شدید مذمت کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    جنوری 14, 2026

    ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جنوری 14, 2026

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    جنوری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا

    جنوری 14, 2026

    تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    جنوری 14, 2026

    ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جنوری 14, 2026

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    جنوری 14, 2026

    پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی،شرجیل میمن

    جنوری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.