Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
    • کراچی آتشزدگی، صدر مملکت، وزیراعظم ، بلاول بھٹو کا جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
    • بنوں میں سرکلر روڈ منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کا حملہ
    • بنوں بکاخیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث میرانشاہ روڈ پر آج بھی کرفیو نافذ
    • کراچی کے گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
    • رشید ناز کی چوتھی برسی خاموشی سے گزرگئ۔۔۔
    • انیلا اعجاز 80 کی دھائ میں  پشاور ٹیلیویژن کے اردو ھندکو ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھیں۔۔۔۔
    • چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی صدر ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
    اہم خبریں

    امریکی صدر ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت

    جنوری 18, 2026Updated:جنوری 18, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US President Trump invites Prime Minister Shehbaz Sharif to join the Peace Board for Gaza
    یہ خبر نہ صرف انتہائی مثبت ہے بلکہ ایک کامیاب سفارتی پیشرفت بھی ہے، سفارتی ماہرین
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے متعلق قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی دعوت دے دی، دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو غزہ کے حوالے سے بنائے گئے اس امن بورڈ میں شمولیت کی باقاعدہ پیشکش موصول ہو چکی ہے ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان کو غزہ کے حوالے سے بنائے گئے اس امن بورڈ میں شمولیت کی باقاعدہ پیشکش موصول ہو چکی ہے ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے عالمی سطح پر ہونے والی کوششوں میں فعال کردار ادا کرتا رہے گا اور غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے بین الاقوامی برادری سے مسلسل رابطے میں رہے گا ۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ مسئلہ فلسطین کا دیرپا اور منصفانہ حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، جبکہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کے لیے سفارتی اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا ۔

    وزیراعظم پاکستان کو بھی اس مجوزہ بورڈ میں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ہے، یہ خبر  نہ صرف انتہائی مثبت ہے بلکہ ایک کامیاب سفارتی پیش رفت بھی ہے ۔

    وزیراعظمِ پاکستان کو ایسے عالمی پلیٹ فارم کے لیے دعوت ملنا اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان کی بین الاقوامی ساکھ، سفارتی وزن اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی آتشزدگی، صدر مملکت، وزیراعظم ، بلاول بھٹو کا جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کراچی آتشزدگی، صدر مملکت، وزیراعظم ، بلاول بھٹو کا جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

    جنوری 18, 2026

    بنوں میں سرکلر روڈ منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کا حملہ

    جنوری 18, 2026

    بنوں بکاخیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث میرانشاہ روڈ پر آج بھی کرفیو نافذ

    جنوری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت

    جنوری 18, 2026

    کراچی آتشزدگی، صدر مملکت، وزیراعظم ، بلاول بھٹو کا جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

    جنوری 18, 2026

    بنوں میں سرکلر روڈ منصوبے پر کام کرنے والی نجی کمپنی کے کیمپ پر عسکریت پسندوں کا حملہ

    جنوری 18, 2026

    بنوں بکاخیل میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث میرانشاہ روڈ پر آج بھی کرفیو نافذ

    جنوری 18, 2026

    کراچی کے گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری

    جنوری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.