پشاور(شوبزڈیسک) خیبر ٹیلیویژن پشاور اسٹیشن کا مقبول ترین عوامی پروگرام ۔۔شینومینوشو جوکہ طویل المدت شو ھے جسکے مرکزی کردار۔مینہ شمس۔شاھد ملنگ اور شینومینوماما ہیں گزشتہ شو میں بنوں سے آئے باپ بیٹا جوکہ شوقیہ گلوکار ہیں دونوں نے پشتو ٹپے پیش کئے جبکہ زکی الرحمان اور جمشید علی خان نے خیال محمد کے مقبول گانے اپنی اوازوں میں پیش کئے یہ ایک دلچسپ شو تھا جسے ناظرین بیحد پسند کیا آخر میں شاھد ملنگ زکی الرحمان جمشید علی خان شینو ماما مینہ شمس اور تمام آرکسٹرا نے روایتی رقص اتنڑ بھی پیش کیا پروڈیوسر محمد حنیف بلوچ تھے۔۔۔۔
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- شینومینوشو۔۔میں زکی الرحمان اور جمشید کا زبردست ٹاکرا۔۔
- پشتو ڈراموں میں ناقابل فراموش کردار ادا کرنیوالی یاسمین جعفر ی آج کسی کو یاد بھی نہیں ۔۔۔۔۔
- لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ
- کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل
- کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی

