پشاور( حسن علی شاہ سے) تاریخ شاھد ھے کہ ھردور حکومت میں بالا تفریق اور بغیر کسی دباؤ خیبرپختونخواہ کی سیاسی سماجی اور داخلہ حالات حاضرہ کو ناظرین تک پہنچایا پشاور سے پیش کئے جانییوالے ٹاک شوز میں بارڈر فائل۔ شاھراہ ترقی اور محمد وسیم کا کراس ٹاک قابل ذکر ھے خیبر نیوز اس وقت پاکستان کا واحد نجی نیوز چینل ھے جو بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کی کوریج ترجیحی بنیادوں پہ کررھا ھے خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئ حکومت کی عوامی مسائل سے چشم پوشی احتجاجی ریلیاں لاقانونیت کرپشن۔ میرٹ کی خلاف ورزیاں افغان۔مہاجرین کی وطن واپسی میں عدم تعاون اور جنوبی پختوخواہ میں دھشت گردی اور تیراہ سے سینکڑوں خاندانوں کی بیدخلی جیسے سنگین مسائل کو لمحہ بہ لمحہ حکومتی اور قبائلی زمہ داران کے نوٹس میں لایا جارھا ھے۔۔۔۔
سیاسی سماجی اور خیبرپختونخواہ کے اصل حالات حاضرہ کی مستند اور حقیقی صورتحال کا مرکز خیبر نیوز پشاورکا( Cross Talk )
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

