Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا
    • مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ
    • فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی
    • پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ
    • شفافیت اور مؤثر حکمرانی کی جانب اہم پیش رفت، پاور سیکٹر میں جدید ڈیٹا گورننس کونسل کا قیام
    • فتنہ الخوارج اور افغانستان کے درمیان روابط، مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی
    • وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی ہدایت
    • عیدالاضحیٰ کے بعد بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع نہ ہو سکا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خودمختار ساوی کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، وزیر ون نمبر پلیٹ کے مالک ہلال وزیر کا خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر کا دورہ
    اہم خبریں

    خودمختار ساوی کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، وزیر ون نمبر پلیٹ کے مالک ہلال وزیر کا خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر کا دورہ

    فروری 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Want to work with independent Savi, says Hilal Wazir, owner of Wazir One Number Plate, visits Khyber Network Peshawar Center
    خودمختار ساوی ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے، ہلال وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر ون نمبر پلیٹ کے مالک ہلال وزیر نے پشاور میں خیبر نیٹ ورک کے دفتر کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے خیبر نیٹ ورک کے مختلف شعبہ جات بھی دورہ کیا اور خودمختار ساوی کی جنرل منیجر مینہ شمس سے بھی ملاقات کی ۔

    پشاور: وزیر ون گاڑی کی نمبر پلیٹ کے مالک ہلال وزیر نے پشاور میں خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر کا دورہ کیا اور خیبر نیٹ ورک کے تمام شعبہ جات کا بھی دورہ کیا ۔

    خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر کے دورے کے دوران ہلال وزیر نے خودمختارساوی کی جنرل منیجر مینہ شمس سے بھی ملاقات کی ۔

    خودمختار ساوی کے جی ایم مینہ شمس سے گفتگو کے دوران ہلال وزیر نے کہا کہ ہم خودمختار ساوی کی امداد کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ خودمختار ساوی ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بہترین خدمات سرانجام دیتا رہا ہے، ہم ایسی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، اور مشترکہ کام سے عام لوگوں کو بہت فائدہ پہنچے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلیبین افواج کے کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سيد عاصم منير سے ملاقات
    Next Article شہید پولیس اہلکار توصیف خان کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں ادا، سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026

    مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ

    جون 11, 2026

    فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026

    مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ: شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ

    جون 11, 2026

    فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ

    جون 11, 2026

    شفافیت اور مؤثر حکمرانی کی جانب اہم پیش رفت، پاور سیکٹر میں جدید ڈیٹا گورننس کونسل کا قیام

    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.