Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار
    • ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم،امریکی وفد واپس روانہ
    • اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
    • مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ
    • ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں
    • پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے ہرادیا
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان خوشگوار ماحول میں مذاکرات
    • ایرانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے ثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم پاکستان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار
    اہم خبریں

    امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US and Iran should maintain ceasefire, Pakistan will continue diplomatic efforts, Deputy Prime Minister Ishaq Dar
    پاکستان آئندہ دنوں میں بھی ایران اور امریکہ کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، اسحاق ڈار کی بریفنگ
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران جنگ بندی کو برقرار رکھیں، پاکستان دونوں فریقین کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔ 

    اسلام آباد: دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں ایران اور امریکہ مذاکرات کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ میں نے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دونوں فریقین کے درمیان کئی مراحل پر مشتمل سخت لیکن تعمیری مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کیا، مذاکرات گزشتہ 24 گھنٹوں تک جاری رہے اور آج صبح اپنے اختتام کو پہنچے ۔

    اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے دونوں فریقین کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے جنگ بندی کے حصول اور ثالثی میں پاکستان کے کردار کو سراہا ۔

    وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں جانب سے اسی مثبت جذبے کے ساتھ پیش رفت جاری رہے گی تاکہ پورے خطے اور اس سے آگے پائیدار امن اور خوشحالی کو یقینی بنایا جا سکے ۔

    اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ نہایت ضروری ہے کہ تمام فریقین جنگ بندی کے اپنے عزم پر قائم رہیں، پاکستان آئندہ دنوں میں بھی ایران اور امریکہ کے درمیان مکالمے اور رابطے کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔

    اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران اور امریکا کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے خطے میں فوری جنگ بندی کی اپیل پر مثبت ردعمل دیا، اور ساتھ ہی اسلام آباد میں امن مذاکرات کے لیے وزیرِاعظم کی دعوت قبول کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم،امریکی وفد واپس روانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم،امریکی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم،امریکی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026

    ایران امریکا مذاکرات ختم، پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.