اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریس بریفنگ کرتے ہوئے مذاکراتی عمل میں شریک امریکا اور ایران کے وفود کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دونوں ممالک نے وزیراعظم کی درخواست پر مثبت رد عمل دیا۔ نائب صدر جےڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد پاکستان آیا، سپیکر باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد نے مذاکرات میں شرکت کی۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امید ہے فریقن مذاکرات جاری رکھیں گے۔ پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان مذاکراتی عمل میں سہولتکار کا کردار ادا کرتا رہے گا۔ امید کرتے ہیں دونوں ملک خطے اور دنیا میں پائیدار امن اور خوشحالی کیلئے مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے ایک شاندار اور تاریخی سفارتی کردار ادا کیا ہے۔
پیر, اکتوبر 5, 2026
بریکنگ نیوز
- خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
- 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
- ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
- ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
- وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
- وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

