Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ثابت ہوگیا پاکستان دنیا کے معاملات کو سلجھانےکی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان
    اہم خبریں اپریل 12, 2026

    ثابت ہوگیا پاکستان دنیا کے معاملات کو سلجھانےکی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان

    Facebook Twitter Email
    It has been proven that Pakistan has the full capacity to resolve world issues, says JUI-F chief Maulana Fazlur Rehman
    آج ہماری جدوجہد رنگ لے آئی ہے، ہم پاکستان کو اسی مقام پر دیکھنا چاہتے تھے، مردان میں خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    جمیعت علما اسلام کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ  پاکستان نے ثابت کردیا ہےکہ  وہ دنیا کے معاملات کو  سلجھانےکی صلاحیت  رکھتا ہے، آج عالمی ممالک ہماری سرزمین پر بیٹھ کر دنیا کے لیے امن  چاہتے ہیں ۔

     مردان میں دستور اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان  نے حال ہی میں جو کردار ادا کیا ہے ہم برسوں سے اس کے متقاضی تھے، آج ہماری جدوجہد رنگ لے آئی ہے، ہم پاکستان کو  اسی مقام پر دیکھنا چاہتے تھے ۔

    مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل عرب کی سرزمین پر ایک دہشت گرد اور ناجائز  ریاست ہے جو کئی سال سے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، ہم اسرائیل کو تسلیم کرنےکے حق میں بالکل نہیں ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی کہہ چکے تھےکہ اسرائیل کا ایران تک پہنچ جانا پاکستان کے دروازے پر دستک دینا ہے، پاکستان کے عوام  اور امت مسلمہ مودی اور  یہودی کے گٹھ جوڑ کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
    Next Article ایران امریکہ مذاکرات وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے، امریکی صدر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.