Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
    • ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات
    • پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری
    • وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایران کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج صبح پاکستان کیلئے روانہ ہو گا
    • پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
    • مہنگائی کی شرح کی شرح میں اضافہ 114فیصد کے قریب پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات
    • حکومتی اقدامات کے باعث مہنگائی میں بتدریج استحکام آ رہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
    اہم خبریں

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hot weather prevails across the country including lahore
    پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث شدید گرمی نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کے باعث شدید گرمی نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث معمولات زندگی بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔ شدید دھوپ اور گرم ہواؤں نے شہریوں کے لیے باہر نکلنا مشکل بنا دیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

    دن کے اوقات میں سورج کی تپش میں اضافے کے باعث گرمی کی شدت مزید محسوس کی جا رہی ہے، جبکہ شہری ٹھنڈے مشروبات اور سایہ دار مقامات کا رخ کرنے پر مجبور ہیں۔

    شدید گرمی کے باعث شہر کی بعض سڑکیں بھی پگھلنے لگی ہیں، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

    ماہرین کے مطابق مسلسل خشک موسم اور بارشوں کے نہ ہونے سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے اثرات شہری انفرا اسٹرکچر پر بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔

    محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ شہریوں کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ شدید گرمی کے اثرات سے محفوظ رہا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

    اپریل 25, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

    اپریل 25, 2026

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

    اپریل 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026

    ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

    اپریل 25, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

    اپریل 25, 2026

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

    اپریل 24, 2026

    وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایران کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج صبح پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.