Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں
    اہم خبریں مئی 30, 2026

    خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa cabinet expansion deepens internal rift, budget approval at risk
    ذرائع کے مطابق فارورڈ بلاک کی سرگرمیوں نے حکومتی معاملات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں کابینہ کی حالیہ توسیع کے بعد حکومتی صفوں میں اختلافات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے باعث صوبائی حکومت کو بجٹ کی منظوری میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق فارورڈ بلاک کی سرگرمیوں نے حکومتی معاملات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔

    کابینہ میں توسیع کے بعد تقریباً ایک درجن حکومتی اراکین کھل کر سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید شروع کر دی ہے۔ بعض اراکین نے مالی معاملات پر بھی سوالات اٹھاتے ہوئے شکایت کی ہے کہ وسائل کے استعمال کے باوجود انہیں مناسب مراعات نہیں دی گئیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ تنظیمی سطح پر پارٹی صوبے میں کمزور پوزیشن اختیار کر چکی ہے۔ وفاق کے ساتھ صوبے کے حقوق کے لیے مؤثر آواز بلند نہیں کی جا رہی، جبکہ احتجاجی سیاست میں بھی پارٹی کا کردار غیر واضح دکھائی دے رہا ہے۔

    دوسری جانب، بعض اہم شخصیات بشمول پختون یار جیسے کابینہ اراکین اور سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور بدستور اپنے مؤقف پر قائم ہیں، جس سے سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

    سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو نہ صرف بجٹ کی منظوری متاثر ہو سکتی ہے بلکہ حکومتی استحکام بھی خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
    Next Article عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.