Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
    بین الاقوامی اگست 13, 2026

    پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    Facebook Twitter Email
    Pakistan's leadership played a courageous role during the difficult times of the US-Iran conflict: Norway.
    ناروےکی کمپنیاں پاکستان کی ترقی میں اپناکرداراداکررہی ہیں، ناروے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ پاکستان اورناروے کے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، امریکا اور ایران جنگ میں بطور ثالث وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر کا کردار قابل تعریف ہے، پاکستان کی قیادت نے مشکل وقت میں جرأتمندانہ کردار ادا کیا ۔

    اسلام آباد: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے، وزارت خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی، وفود کی سطح پر ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خطے کی صورتحال اور عالمی امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، دوران ملاقات پاک ناروے تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کا جائزہ لیا گیا ۔

    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناروے کے وزیرخارجہ کو خوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان ناروے کے ساتھ اقتصادی تعلقات آگے بڑھانے کا خواہاں ہے، پاکستان اور ناروے کے درمیان 78 سالہ شراکت داری موجود ہے، نارویجن کمپنیاں پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں ۔

    ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن نارتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان اورناروے کے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، امریکا اور ایران جنگ میں بطور ثالث وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر کا کردار قابل تعریف ہے، پاکستان کی قیادت نے مشکل وقت میں جرأتمندانہ کردار ادا کیا۔

    ایسپن نارتھ نے کہا کہ موجودہ کشیدگی عالمی امن اورمعیشت کیلئے انتہائی خطرناک ہے، پاکستان نے خطے اور عالمی امن کیلئے احسن کردار ادا کیا، ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد موجود ہے، پاکستان میں ناروے کی متعدد کمپنیاں کامیابی سے کاروبار کر رہی ہیں،ناروےکی کمپنیاں پاکستان کی ترقی میں اپناکرداراداکررہی ہیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کے وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے،فریقین نے تجارت، سرمایہ کاری، موسمیاتی تبدیلی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا، ناروے کے وزیر خارجہ نے ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اہم کردار کو سراہا ۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ناروے کے وزیر خارجہ نے حالیہ ایران-امریکہ تنازع کے دوران پاکستان کے اہم اور تعمیری کردار کو سراہا، وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کی قیادت اور خدمات کو خصوصی طور پر خراجِ تحسین پیش کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیاسر عرفات شہید: موٹر وے پر فرض کی ادائیگی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے افسر کو قائد اعظم پولیس میڈل
    Next Article باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.