ضلع باجوڑ کے سرحدی علاقے چارمنگ میں بم دھماکہ ہوا ہے، جس میں دو خواتین شدید زخمی ہوئی ہیں، جنہیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
باجوڑ: مقامی پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل ناوگئی کے سرحدی علاقے چارمنگ میں بم دھماکہ ہوا ہے، بم دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین زخمی ہو گئی ۔
بم دھماکے کے نتیجے میں دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں، زخمی خواتین کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

