Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا
    • محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ
    • کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی
    • خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا
    • پی ٹی آئی بتائے گزشتہ 13سال میں خیبرپختونخوا میں کیا کیا؟ وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا سوال
    • سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت
    • ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی
    تعلیم اکتوبر 31, 2026

    کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان: گزشتہ پی ٹی آئی حکومت میں جنوبی وزیرستان میں سکولوں کی بد حالی اور تعلیمی نظام تباہ ہو کر رہ گیا۔

    کرپٹ حکومت کی وجہ سے اساتذہ تنخواہ لے کر گھر بیٹھے رہے یا کہیں اور کام کر تے رہے ہیں جس سے تعلیمی نظام مکمل طور پر غیر فعال ہو کر رہ گیا ہے ۔

    عوام کا کہنا ہے کہ اصل مسئلہ سکیورٹی کا نہیں ہے، مسئلہ یہ ہے کہ اساتذہ یہاں سے تنخواہ لے کر کہیں اور ملازمت کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی حکومت میں سکول حجروں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔

    سکول کی عمارتیں لوگوں کے ذاتی حجرے بن چکی ہیں، بچے پڑھنے نہیں جا سکتے، سالوں سے یہی حال چل رہا ہے۔

    پی ٹی آئی کے 13سالوں میں جو کچھ کرنا تھا وہ نہیں کیا، جو نظام خراب تھا اسے مزید خراب کر کے چھوڑ دیا۔

    لوئر وزیرستان میں اساتذہ سالوں سے غائب ہیں مگر تنخواہ باقاعدہ مل رہی ہے، یہ عام لوگوں کے ٹیکس کے پیسوں پر کھلا ظلم ہے۔

    جنوبی وزیرستان میں سینکڑوں اساتذہ صرف کاغذ پر موجود ہیں، کلاس میں نہیں جاتے مگر تنخواہ کٹتی رہی، اس سے بڑا فراڈ اور کیا ہو سکتا ہے۔

    لاکھوں روپے کی تنخواہیں ادا ہوئیں مگر کوئی نگرانی نہیں ہوئی، افسران دور کے سکولوں میں جاتے ہی نہیں، اسی لیے غائب اساتذہ بے خوف ہو گئے۔

    عوام نے کہا ہے کہ اب گورنر راج میں جو کارروائی شروع ہوئی ہے وہ انتہائی ضروری ہے، غائب اساتذہ اور کالی بھیڑوں کے خلاف سخت قدم اٹھانے چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا
    Next Article ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی

    اکتوبر 31, 2026

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.