Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت
    • ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
    • پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت
    خیبرپختونخوا اکتوبر 31, 2026

    سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت

    Facebook Twitter Email
    Evidence of corruption worth billions found against former Chief Minister Sohail Afridi: Khyber Pakhtunkhwa Government
    ابتدائی انکوائری کے بعد کیسز نیب اور اینٹی کرپشن کو بھیجے جائیں گے، صحت کارڈ میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے، صوبائی حکومت
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی کے سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے شواہد حاصل کرلیے گئے ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا  حکومت کا کہنا ہے کہ معزول وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حفاظتی تحویل اور محفوظ ہاتھوں میں ہیں، ان کا خیال رکھا جارہا ہے تاہم سہیل آفریدی کےخلاف اربوں روپے کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کے ثبوت ملے ہیں ۔

    صوبائی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ  سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے  لیکن انہیں تاحال گرفتار نہیں کیا گیا ہے ۔

    صوبائی حکومت کے مطابق تمام محکموں سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے ابتدائی انکوائری کے بعد کیسز نیب اور اینٹی کرپشن کو بھیجے جائیں گے، صحت کارڈ میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کا جائزہ لیا جارہا ہے ۔

    صوبائی حکومت نے یہ بھی بتایا کہ امیر جو یو آئی مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا کی موجودہ ٹیکنوکریٹ حکومتی سیٹ اپ میں حصہ نہ ملنے پر ناراض ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 30, 2026

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت

    اکتوبر 31, 2026

    ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

    اکتوبر 30, 2026

    پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش، آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 30, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین آئل سٹوریج، ریفائنری اپ گریڈیشن اور ایل پی جی فراہمی پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 30, 2026

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.