Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی جیت لی
    • لکی مروت میں جسمانی سزاؤں سے خوف زدہ بچے تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور
    • نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی
    • بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد
    • وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا
    • محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ
    • کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی جیت لی
    فیچرڈ اکتوبر 31, 2026

    پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی جیت لی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan won the tri-nation ODI series by defeating Sri Lanka by 3 wickets in the final.
    پاکستان نے 326 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    تین ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان  نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، سری لنکا کا 326 رنز کا ہدف پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 49ویں اوور میں حاصل کیا، فخر زمان نے شاندار 127 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    لاہورکے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا،سری لنکا نے  پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 325 رنز سکورکیے ۔

    سری لنکا کی جانب سےکمیندو مینڈس نےشاندار 131 رنز کی اننگز کھیلی، پون رتنائیکے نے77 اور اوشکا فرنانڈو نے 38 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے سلمان آغا، شاہین آفریدی ، حارث رؤف اور نسیم شاہ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    پاکستان نے 326 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، فخر زمان 127 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ  سعد بیگ نے 74 اور عرفات منہاس نے 61 رنز بنائے، حسن نواز37 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے ۔

    پاکستان نے تین ملکی سیریز میں فائنل سمیت 5 میچ کھیلےجن میں سے 4 میچ جیتے جبکہ ایک میں شکست ہوئی، شاندار بیٹنگ پر فخر زمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ،عرفات منہاس کو شاندار آل راونڈ کارکردگی پر سیریز کے بہترین کھلاڑی کا انعام دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت میں جسمانی سزاؤں سے خوف زدہ بچے تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی

    اکتوبر 31, 2026

    کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی

    اکتوبر 31, 2026

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی جیت لی

    اکتوبر 31, 2026

    لکی مروت میں جسمانی سزاؤں سے خوف زدہ بچے تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور

    اکتوبر 31, 2026

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی

    اکتوبر 31, 2026

    بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

    اکتوبر 31, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.