Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق
    • وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ
    • اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
    • خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف
    • حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ
    • کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز
    • پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ
    توانائی نومبر 4, 2026

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

    وفاقی وزیر نے بتایا کہ خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    نئے نظام کے تحت پورے فیڈر کے بجائے انفرادی ٹرانسفارمرز کی سطح پر لوڈ مینجمنٹ کی جائے گی۔

    نئے نظام سے بجلی کے بل باقاعدگی سے ادا کرنے والے صارفین کو لوڈشیڈنگ میں ریلیف مل سکے گا۔

    وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کے توانائی مسائل کے پائیدار حل کے لیے وفاقی و صوبائی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

    اجلاس میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں طویل لوڈشیڈنگ کا مسئلہ وفاقی حکومت کے سامنے اٹھایا۔

    اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری، وفاقی وزیر پیٹرولیم، گورنر فیصل کریم کنڈی اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے شرکت کی۔

    گورنر خیبرپختونخوا نے پاور ڈویژن میں بجلی و توانائی کے مسائل کے حل سے متعلق اہم اجلاس میں شرکت کی۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم رکھنے پر زور دیا۔

    گورنر نے عوام کو بجلی کی فراہمی میں ریلیف دینے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

    وفاقی حکومت اور صوبائی قیادت کی جانب سے خیبر پختونخوا کے توانائی مسائل کے حل اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
    Next Article بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق

    نومبر 4, 2026

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026

    حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق

    نومبر 4, 2026

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف

    نومبر 4, 2026

    حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.