Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز
    • پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک
    • پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ
    • ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
    • دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار
    • پشاور میں گرینڈ صفائی آپریشن، 80 فیصد علاقوں میں صفائی مکمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز
    ترقی نومبر 3, 2026

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: کراچی پورٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا عمل تیز کردیا گیا ہے.

    کے پی ٹی اور کے آئی سی ٹی کے اشتراک سے آپریشنز بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔

    کے پی ٹی کا ٹرمینل آپریٹر کے آئی سی ٹی جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رابطہ کاری کے ذریعے پورٹ آپریشنز میں بہتری لایا ہے.

    جس کے نتیجے میں ڈرائیو تھرو این ایل سی سکیننگ سسٹم کے ذریعے اب فی گھنٹہ 25 سے 30 کنٹینرز کی سکیننگ ممکن ہوگئی ہے.

    سکیننگ کے عمل سے کنٹینرز کی جانچ کے عمل میں تیزی آئے گی۔

    کراچی پورٹ کے یارڈ آپریشنز کو تیز اور ماحول دوست بنانے کے لیے برقی ریچ اسٹیکرز متعارف کرا دیے گئے ہیں۔

    یارڈ میں 27 نئے ٹریلرز بھی شامل کیے گئے ہیں۔

    ان اقدامات سے کارگو کی اندرونِ بندرگاہ نقل و حرکت بہتر ہوئی ہے۔

    کے پی ٹی کے مطابق جدید انتظامات سے کنٹینرز کی ترسیل اور جہازوں کے آپریشنز میں تیزی آئے گی۔

    کراچی پورٹ پر جدید نظام کے باعث جہازوں کے ٹرن اراؤنڈ ٹائم اور مجموعی پیداواری صلاحیت میں بھی بہتری آرہی ہے۔

    اس کے علاوہ کے آئی سی ٹی ٹرین منصوبے کے تحت کراچی کو لاہور سے جیا باگہ ڈرائی پورٹ کے ذریعے منسلک کیا جا رہا ہے، جس سے مال برداری اور زمینی رابطوں کو فروغ ملے گا۔

    پورٹ کی سکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے چہرے کی شناخت پر مبنی ڈیجیٹل تصدیقی نظام بھی متعارف کرا دیا گیا ہے۔

    بیرونی ڈرائیوروں کی بائیومیٹرک رجسٹریشن اور داخلی دروازوں پر فوری تصدیق کا نظام فعال کردیا گیا ہے۔

    کراچی پورٹ پر اب تک 23 ہزار بیرونی ڈرائیوروں کی رجسٹریشن مکمل ہوچکی ہے۔

    ترجمان کے پی ٹی کے مطابق ڈرائیوروں کی ڈیجیٹل تصدیق کو ٹرمینل آپریٹنگ سسٹم سے بھی منسلک کردیا گیا ہے، جس کے ذریعے بندرگاہ میں داخلے کے عمل کو جدید اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز

    نومبر 3, 2026

    پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ

    نومبر 3, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    نومبر 3, 2026

    خیبر پختونخوا کی صورتحال: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلٰی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک

    نومبر 3, 2026

    پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز: کے پی حکومت کا مطلوب افراد کی واپسی کے لیے انٹرپول سے رابطہ

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.