Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تمباکو کی خریداری کا غیر رسمی متوازی نظام قائم، آئی پی او آر کی تحقیق میں اہم بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری
    • برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
    • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
    • فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی، تباہ حال بلوچ گھرانے نقل مکانی پر مجبور
    • گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئس سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: شہریوں کے ساتھ پولیس کے رویے میں بہتری لانے اور تھانوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تمباکو کی خریداری کا غیر رسمی متوازی نظام قائم، آئی پی او آر کی تحقیق میں اہم بے ضابطگیوں کا انکشاف
    خیبرپختونخوا نومبر 18, 2026

    تمباکو کی خریداری کا غیر رسمی متوازی نظام قائم، آئی پی او آر کی تحقیق میں اہم بے ضابطگیوں کا انکشاف

    tobacco growers informal buying
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:پاکستان میں تمباکو کی خریداری کا ایک غیر رسمی نظام پوری طرح سرگرم ہے۔ آئی پی او آر کی نئی تحقیق کے مطابق کاشت کاروں کی بڑی تعداد کے پاس خریداری کے تحریری معاہدے ہی موجود نہیں، جبکہ سرکاری نرخ سے کم قیمت کی پیشکشیں بھی عام ہیں

    تحقیق کے مطابق 45 فیصد تمباکو کاشت کاروں کے پاس کاشت سے پہلے خریداری کا کوئی تحریری معاہدہ موجود نہیں تھا۔ اسی طرح 52 فیصد کاشت کاروں نے اپنی فصل بغیر تحریری معاہدے کے فروخت کی

    غیر رسمی خریداری میں 52 فیصد کاشت کاروں کو ادائیگیاں نقد کی گئیں، جس سے لین دین کا کوئی دستاویزی ریکارڈ نہیں بن پاتا

    تحقیق میں یہ بھی سامنے آیا کہ 85 فیصد کاشت کاروں کو سرکاری مقررہ نرخ سے کم قیمت پر تمباکو فروخت کرنے کی پیشکش کی گئی۔ اس کے برعکس بین الاقوامی کمپنیوں کو تمباکو فروخت کرنے والے کاشت کاروں کو نسبتاً زیادہ قیمت ملی

    آئی پی او آر کے مطابق 62فیصد کاشت کاروں نے کثیر القومی کمپنیوں کے خریداری کوٹے میں اضافے کو اہم قرار دیا۔

    تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ تمباکو کی غیر دستاویزی خریداری سے غیر قانونی تجارت کے خدشات بڑھ سکتے ہیں۔

    آئی پی او آر کا کہنا ہے کہ خریداری کے نظام میں شفافیت اور نگرانی بہتر بنانا ضروری ہے، جبکہ خریداری کے کوٹے اور معاہدوں کی مؤثر نگرانی ناگزیر ہے۔

    tobacco #procurement #irregularities#
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت
    Afzal Yousafzai
    • Website

    لکھاری صحافی اور مصنف ہیں ان کا ای میل ایڈریس afzalshahmian@gmail.comہے

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئس سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تمباکو کی خریداری کا غیر رسمی متوازی نظام قائم، آئی پی او آر کی تحقیق میں اہم بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 18, 2026

    ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.